دعا بتاریخ مئی 21, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
 طيِّب خاطِرنا بما يسُرُّنا
  وأَجِب دعوةَ قلوبنا 
اللّهم
 قدراً جميلاً وخبراً جميلاً ودعوةً مستجابةً
اللّهم 
املَأنا بسكونِ النفسِ وطمأنينةِ القلبِ وراحةِ البالِ  . 

          آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ !
آپ ہمارے دلوں کو پاکیزہ کر دیجیے اس (نعمت کے دینے کے ساتھ) جو ہمیں خوشی دے اور ہمارے دلوں کی دعا قبول کر لیجیے ، 

اے اللّٰہ!
اچھی تدبیر ، عمدہ بھلائی اور مقبول دعا (ہمیں دے دیجیے) 

اے اللّٰہ!
ہمیں روح کے سکون ، دل کے اطمینان اور ذہنی راحت سے بھر دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے ۔