دعا بتاریخ مئی 21, 2021

دعائے شیخ

عربی

اسال الله الذي تفضل عليكم بحسن الخلق وطيب النفس، أن يشملكم بالرحمة والقبول، وأن يحفظكم، 
ويبارك لكم في عمركم، ومالكم وداركم وأهلكم، 
وان يسعدكم في الدنيا والآخرة..

اردو

اس اللّٰہ تعالیٰ سے ، جس نے آپ کو خوش خلقی اور عمدہ شخصیت سے نوازا ،  میں سوال کرتا ہوں کہ
وہ آپ کو اپنی رحمت اور (اپنی بارگاہ میں) قبولیت سے ڈھانپ لے ، 
 وہ آپ کی حفاظت فرمائے ، 
آپ کو ، آپ کی عمر ، آپ کے مال ، آپ کے گھر اور آپ کے خاندان میں برکت    دے ،
اور آپ کو دنیا و آخرت میں سعادت مند بنائے ۔