دعا بتاریخ اپریل 21, 2022

دعائے شیخ

عربی

أَسَأَلُ اللهَ 
أَْنْ يَرْزُقَنِي وَإِيَّاكُمْ بَصيرَةً يُنِيرُ بِهَا دُرُوبُنَا، وَأَنْ يَهُبَّ لَنَا سِكِّينَةً يَشْرَحُ بِهَا قَلُوبُنَا، وَأَنَّ يَمَنَ عَلَيْنَا بِعَفْوٍ وَعَافِيَةٍ مَا بَعْدَهَا ضَرَرٌ، وَنَعِيمَا مَا بَعْدَهُ كَدِرِ، وَأَنْ يَشْفِيَ مَرَضَانَا وَيَرَحِّمَ مَوْتُانَا وَيُفْرِجَ هُمُومَنَا، اللهُّم أعطي كل واحداً منَّا سؤله، وَوَالِدِينَا وَوَسَائِرَ الْأَحِبَّةِ وَالْمُسْلِمِينَ أَجَمْعَيْنِ..
اَللَّهُمَّ صِلْ وَسَلِّمْ عَلَى نَبِيِّنَا مُحَمَّدٌ
عَدَدٌ مَا ذكَرَهُ الذاكرون وَعَدِّدْ مَا غَفْلٌ عَنْ ذكرهِ الغَافِلُونَ،،

اردو

میں اللہ تعالیٰ سے درخواست کرتا ہوں کہ وہ
 آپ کو اور مجھے ایسی بصیرت عطا کرے جو ہمارے راستوں کو روشن کردے،
 ہمیں ایسا اطمینان دے جس کے ذریعہ وہ ہمارے دل کھول دے،
 ہم پر ایسی معافی اور عافیت کا احسان کرے جس کے بعد کوئی نقصان نہ ہو، ایسی خوشی دے جس کے بعد کوئی کدورت نہ ہو ،
ہمارے بیماروں کو شفا دے ،
ہمارے فوت شدگان پر رحم فرمائے اور ہماری پریشانیوں کو دور کردے۔
 یا اللہ!  ہم میں سے ہر ایک کو  ، ہمارے والدین کو ، تمام احباب کو اور تمام مسلمانوں کو ان کے تقاضے عطا (پورے) فرما دیجئے
 اے اللہ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر اتنی تعداد میں رحمت نازل فرما دیجیے جتنی تعداد میں ذکر کرنے والوں نے ذکر کیا ہو اور جتنی تعداد میں غفلت کرنے والوں نے غفلت برتی ہو۔