دعا بتاریخ مارچ 21, 2026

دعائے شیخ

عربی

تَقَبَّلَ الْلّٰهُ طَاعَتَکُمْ وَ صِیَامَکُمْ...
کُلُّ عَامٍ وَّ أَنْتُمْ بِأَلْفِ خَیْرٍ...
أَعَادَ الْلّٰهُ عَلَی الْأُمَّةِ الْإِسْلَامِیَّةِ بِالْنَّصْرِ وَ التَّمْکِیْنِ.

اردو

 اللّٰہ تعالیٰ آپ سب احباب کی عبادت اور روزوں کو قبول فرمائے...  
سارا سال آپ احباب ہزاروں بھلائیوں کے ساتھ رہیں...
 اللّٰہ تعالیٰ امت اسلامیہ کی مدد اور زمینی اقتدار بحال کرے۔ (آمین یا رب العالمین)