دعا بتاریخ مارچ 21, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
افتح علينا أبواب الخير كلها
وٱبواب النعمة وأبواب الرزق
وأبواب القوة وأبواب الصحة
وأبواب السلامة وأبواب الجنة
اللهم
عافنا من كل بلاء الدنيا وعذاب الآخرة
اللهم
لا تسلط علينا المكارين والمنافقين و الظالمين 
واحفظ بلادنا منهم

         آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
ہم پر کھول دیجئے : 
بھلائی کے تمام دروازے ، 
نعمتوں کے دروازے اور وسائل رزق کے دروازے ، 
طاقت کے دروازے اور صحت کے دروازے ، 
سلامتی کے دروازے اور جنت کے دروازے ، 
اے اللّٰہ!
ہمیں دنیا کی ہر آزمائش اور آخرت کے عذاب سے عافیت دے دیجیے ، 
اے اللّٰہ!
ہم پر مکر و فریب کرنے والوں کو ، منافقت کرنے والوں کو اور ظلم کرنے والوں کو ہم پر مسلط نہ کیجیے ، 
ہمارے شہروں اور ملکوں کی ان سے حفاظت فرما لیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔