دعا بتاریخ فروری 21, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلًّهُمَّ
اِجْعَلْ صِیَامَنَا فِیْهِ صِیَامُ الْصَّائِمِیْنَ وَ قِیَامَنَا فِیْهِ قِیَامُ الْقَائِمِیْنَ،
وَ نَبِّھْنَا فِیْهِ عَنْ نَوْمَةِ الْغَافِلِیْنَ،
وَ اعْفُ عَنَّا یَا عَافِیًا عَنِ الْمُجْرِمِیْنَ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
حَفِظَكُمُ الْلّٰهُ وَ أَحْيَاكُمْ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
اس (ماہ) میں ہمارے روزوں کو (صحیح معنوں میں) روزہ رکھنے والوں کے روزے کی طرح اور اس میں ہمارے قیام (اللیل یعنی تراویح و تہجد) کو ان لوگوں کی طرح کر دیجیے جو حقیقی قیام کرتے ہیں۔
ہمیں اس میں غفلت والوں کی نیند سے بیدار کر دیجیے،
اے گنہگاروں کے گناہوں سے درگزر کرنے والے !
ہمیں معاف کر دیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔