دعا بتاریخ فروری 21, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللَّهُمَّ 

إِنِّا نسْأَلُكَ اللُّطْفَ فِيما قَضَيْتَ،    
 وَالمعُونَةَ عَلَى مَا أمْضَيْتَ،   
 وَنسْتَغْفِرُكَ مِنْ قَوْلٍ  يَعْقُبُهُ النَّدَمُ،    
أوْ فِعْلٍ تَزِلُّ بِهِ الْقَدَمُ، فَأَنْتَ الثِّقَةُ لِمنْ تَوَكَّلَ عَلَيْكَ، وَالْعِصْمَةُ لِمَنْ فَوَّضَ أَمْرَهُ إِلَيْكَ.  

آمين يارب العالمين
 
حفظكم الله واحياكم حياة طيبة 

اردو

اے اللّٰہ!

بیشک ہم آپ سے آپ کے فیصلوں میں مہربانی کی اور  آپ کے  نافذ کردہ (فیصلوں) میں، مدد کی درخواست کرتے ہیں
اور ہم آپ سے : 
ایسی بات کہنے سے جس کے پیچھے ندامت ہو ، اور ایسا کام کرنے سے جس پر قدم پھسلیں ، 
بخشش طلب کرتے ہیں کیونکہ آپ ہی  اس کے لیے قابل اعتماد (سہارا) ہیں ، جو آپ پر بھروسہ کرتا ہے اور آپ ہی اس کے لیے پناہ گاہ ہیں ، جس نے اپنا معاملہ آپ کے سپرد کردیا۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 

اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی بخشے۔