دعائے شیخ
رَبِّ تَقَبَّلْ تَوْبَتَنَا، وَ اغْسِلْ ذُنُوْبَنَا مِنْ کُلِّ حِقْدٍ أَوْ حَسَدٍ، وَ أَجِبْ دُعَاءَنَا، وَ ثَبِّتْ حُجَّتَنَا، وَاھٔدِ قُلُوْبَنَا یَا رَبَّ الْعَالَمِیْنَ.
وَ تَوَفَّنَا وَ اَنْتَ رَاضٍ عَنَّا
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے میرے رب !
ہماری توبہ کو قبول فرما لیجئے،
ہمارے دلوں کو ہر کینے یا حسد سے دھو دیجیے،
ہماری دعا کو قبول کر لیجیے،
اور ہماری دلیل ثابت کر دیجیے،
اے ہمارے پروردگار !
ہمارے دلوں کو ہدایت دے دیجیے،
ہمیں دنیا سے اس حالت میں لیجائیے کہ آپ ہم سے راضی ہوں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔