دعا بتاریخ جنوری 21, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
اِجْعَلْنَا لِنِعَمِكَ شَاکِرِیْنَ 
وَاغْفِرْ لَنَا یَا خَیْرَ الْغَافِرِیْنَ 
وَأَدْخِلْنَا فِیْ رَحْمَتِكَ یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

 اے اللّٰہ!
 ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر (قدر) کرنے والا بنا دیجیے، 
اے گناہوں کو بہترین معاف کرنے والے !
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، 
اے ارحم الراحمین !
ہمیں اپنی رحمت میں داخل کر لیجیے۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔