دعائے شیخ
اللهم
إنا نَسْأَلُكَ رَحْمَةٌ منْ عِنْدَكِ
تُهْدِي بِهَا قُلُوبُنَا وَتُزْكي بِهَا أَعْمَالنا
وتُلْهِمُ بِهَا رُشْدنَا،وتُصْلِح بِهَا أَحوَالَنَا
وتذْهَبُ بِهَا هُمُومُنَا وأَحْزَانِنَا.
اللهم
إنا نسألك الهدى والتقى والعفاف والغنى
والفوز بالجنة والنجاة من النار
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں
آپ کی طرف سے ایسی رحمت کی
کہ اس کے سبب سے ہمارے دل ہدایت پاجائیں ،
اس کے سبب سے ہمارے اعمال پاکیزہ ہو جائیں ،
اس کے سبب سے ہم صحیح راستہ پائیں ،
اس کے سبب سے ہمارے حالات سنور جائیں ،
اس کے سبب سے ہماری پریشانیاں اور تمام غم دور ہو جائیں۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے ہدایت ، پاکیزگی ، پاکدامنی ، (ظاہری و باطنی) آسودگی ، جنت میں (داخلے کی) کامیابی اور جہنم سے نجات کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔