دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ خَیْرِ الْبَرِیَّةِ وَأَفْضَلِ الْأَنَامِ
صَاحِبِ الْمِعْرَاجِ
وَالْھَادِیْ إِلیٰ صِرَاطِكَ الْمُسْتَقِیْمِ
نَاصِرِ الْحَقِّ بِالْحَقِّ،
وَبِهٖ أَخْرَجْتَ الْنَّاسَ مِنَ الْظُّلُمٰتِ إلیَ النُّوْرِ
اَللّٰهُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحَشُرَنا فِيْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے جو مخلوق میں سے سب سے بہتر اور دنیا میں سب سے افضل ہیں،
معراج والے اور آپ کے سیدھے راستے کی طرف لے کر چلنے والے والے ہیں،
دین) حق کی حق (جماعتِ صَحابَہ) کے ذریعہ مدد کرنے والے ہیں،
آپ نے ان کے ذریعے انسانوں کو اندھیروں سے روشنی کی طرف نکالا۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت عطا کیجیے، ہمیں آپ کے حوض (کوثر) پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے