دعا بتاریخ دسمبر 20, 2022

دعائے شیخ

عربی

اللهم
انا نسألك في هذا الصباح
أن تسر خواطرنا بكل ما هو جميل 
اللهم
اشملنا بحبك وامنحنا جنتك
 وشفاعة نبيك محمد صلى الله عليه وسلم ومحبة عبادك وأوليائك

            آمين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اس صبح میں درخواست کرتے ہیں کہ
آپ ہمارے دلوں کو  ہر اس (نعمت کی عطا) کے ساتھ جو خوبصورت ہے ، خوش کر دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی محبت میں شامل کر لیجئے ، 
ہمیں اپنی جنت ، اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کی شفاعت اور اپنے بندوں اور اپنے دوستوں کی محبت تحفے میں دے دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔