دعائے شیخ
*أسأل الله باسط الأرض*
*ورافع السماء*
*أن يرزقكم الطمأنينة*
*وأن يملأ بالإيمان قلوبكم*
*وينور دروبكم*
*ويجعل العافية ثوبكم*
*والفردوس الأعلى من الجنة منزلكم*
*اللّٰہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں*
*جو زمین کو (وسائل زندگی کے ساتھ) پھیلانے والا*
*اور آسمانوں کو بلند کرنے والا ہے کہ*:
*وہ آپ کو اطمینان وسکون سے مالا مال کر دے* ،
*ایمان سے آپ کے دلوں کو بھر دے* ،
*آپ کے راستوں کو روشن بنا دے* ،
*عافیت کو آپ کا لباس بنادے*
*اور جنت کے فردوس اعلیٰ ( بلند مقام ) کو آپ کی منزل بنا دے* ۔