دعا بتاریخ نومبر 20, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَللّٰهُمَّ 
 اُرْزُقْنَا حُسْنَ الْإِقْبَالِ عَلَیْكَ وَ الْإِصْغَاءِ إِلَیْكَ وَ الْفَھْمِ عَنْكَ وَ الْبَصِیْرَةِ فِیْ أَمْرِكَ وَ الْتَّفَانِیْ فِیْ طَاعَتِكَ وَالْمُوَاظَبَةِ عَلیٰ إِرَادَتِكَ وَ الْمُبَادَرَةِ إِلیٰ خِدْمَتِكَ وَ حُسْنَ   الْأَدَبِ فِیْ مّعَامَلَتِكَ وَ الْتَّسْلِیْمِ إلَیْكَ وَ الْرِّضیٰ بِفَضْلِك 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ!
 ہمیں آپ اپنی ذات پر اچھی توجہ کرنے، اپنی طرف دھیان رکھنے، اپنے بارے میں فھم، اپنے حکم (پر عمل کرنے) میں بصیرت، اپنی بروقت فرمانبرداری، اپنی  طرف ارادے پر ہمیشگی، اپنی خدمت کی طرف جلدی، اپنے معاملہ میں حسن ادب، آپ کی طرف سپردگی اور آپ کے فضل پر راضی رہنا عطا کر دیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔