دعا بتاریخ نومبر 20, 2024

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
 يَا بَارِئَ البَرِيَّاتِ، وَغَافِرَ الخَـطِيَّاتِ،
 وَعَالِمَ الخَفِيَّاتِ، اَلمُطَّلِعَ عَلَى الضَّمَائِرِ وَالنِّيَّاتِ،
 يَا مَن أَحَاطَ بِكُلِّ شَيءٕ عِلمًا، وَ وَسِعَ كُلَّ شَيءٕ رَحمَةً، 
وَ قَهَرَ كُلَّ مَخلُوقٕ عِزَّةً وَّحُكمًا، 
اِغفِر لَنَا ذُنُوبَنَا، وَاستُر عُيُوبَنَا، وَ تَجَاوَز عَن سَيِّئَاتِنَا
 إِنَّكَ أَنتَ الغَفُورُ الرَّحِيم. 

آٰمِـــــــــين يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
اے مخلوقات کو بنانے والے، خطاؤں کو بخشنے والے، پوشیدہ امور کو جاننے والے، پوشیدہ باتوں اور نیتوں سے آگاہ ہستی، 
اے وہ ذات ! جس نے ہر چیز کا اپنے علم کے لحاظ سے احاطہ کیا ہوا ہے، ہر چیز پر رحمت کے لحاظ سے وسعت رکھی ہے، تمام مخلوق کو غلبہ اور حکم کے لحاظ سے تابع کیا ہوا ہے 
ہمارے گناہوں کو بخش دیجیے، ہمارے عیوب کی ستر پوشی فرما دیجیے اور ہماری خطاؤں سے درگزر فرما دیجیے، 
بیشک آپ بہت زیادہ بخشنے والے مہربان ہیں۔

اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔