دعائے شیخ
نور الله قلبكم بذكره و رزقكم حبه
و أعانكم على طاعته وأكرمكم بجنته
وبصحبة النبي صلى الله عليه وسلم
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کے دلوں کو اپنے ذکر کے ساتھ روشن کرے ،
آپ کو اپنی محبت دے ،
اپنی فرمانبرداری پر آپ کی مدد کرے ،
اور آپ کو اپنی جنت اور (اس میں) نبی ﷺ کی صحبت (معیت) کی عزت سے نوازے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔