دعا بتاریخ نومبر 20, 2021

دعائے شیخ

عربی

سبحان من أيقظ العيون بعد المنام
 وسبحان من أنار هذا الكون بعد الظلام 

رزقكم الله خير هذا اليوم وخير مافيه
 وخير ما بعده 
اللهمّ 
نسألك صباحاً مبشرا وهما راحلاً ورزقاً واسعا وقلبا مطمئنا والفوز بالجنة والنجاة من النار. 

اردو

پاک ہے وہ ذات (اللّٰہ تعالیٰ) جس نے (رات کی) نیند کے بعد آنکھوں کو بیدار کیا 
اور پاک ہے وہ ذات جس نے اس کائنات کو (رات کے) اندھیرے کے بعد روشن کیا ، 

اللّٰہ تعالیٰ آپ (تمام احباب) کو اس دن کی بھلائی ،  جو کچھ (سرگرمیاں) اس دن میں ہیں ،ان کی بھلائی اور اس دن کے بعد (کے ایام میں) جو بھلائیاں ہیں (وہ تمام) عطا کرے ، 
اے اللّٰہ!،
ہم ، آپ سے صبح کے نوید افزا (خوشخبری) ہونے کا ، پریشانی کے چلے جانے کا ، رزق کی وسعت کا ،  دل کے اطمینان کا ، جنت کی (صورت میں) کامیابی کا اور دوزخ سے نجات کا سوال کرتے ہیں ۔