دعائے شیخ
يكفيكَ فَخراً يا مُحبَّ مُحمَّد ..
أَنَّ المُحبَّ معَ الحَبِيبِ سَيُحشَرُ •'
. صَلُّوا عَلَيهِ | ﷺ
اے مـحـمّــد صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم سے محبت کرنے والے ! تیرے فخر کے لیے یہ بات کافی ہے
کہ محبت کرنے والا، یقیناً اپنے حبیب ( حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ) کے ساتھ جلد ہی یک جا ہو گا •'
رسالت مآب پر درود پاک بھیجتے رہئے: صلی اللّٰہ علیہ وسلم