دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ فِیْ ھٰذَا الْصَّبَاحِ
أَنْ تُفِیْضَ عَلَیْنَا مِنْ أَنْوَارِ لُطْفِكَ مَا یُبَدِّدُ عَتَمَةَ الْقُلُوْبِ
وَ أَنْ تَفْتَحَ لَنَا مِنْ أَبْوَابِ رِزْقِكَ مَا یَطْمَئِنُّ قُلُوْبَنَا
وَ أَنْ تَکْسُوَنَا بِثَوْبِ الْعَافِیَةِ ظَاھِرًا وَّ بَاطِنًا
اَلْلّٰهُمَّ
اِمْنَحْنَا الْقُبُوْلَ فِیْ الْأَرْضِ وَالْسَّمَاءِ وَ الْتَّوْفِیْقَ فِیْ الْقَوْلِ وَ الْعَمَلِ وَ الْصَّلَاحَ فِیْ الْذُّرِّیَّةِ وَ الْنِّیَّةِ یَا رَبِّ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے اس صبح میں درخواست کرتے ہیں کہ :
ہم پر اپنی شفقت کی ان روشنیوں کا فیضان کردیجیۓ جو دلوں کی سیاہی کو ختم کر دیں
آپ ہمارے لیے اپنے وسائلِ رزق کے وہ دروازے کھول دیجیے جو ہمارے دلوں کو اطمینان دیں
اور آپ ہمیں ظاہری اور باطنی طور پر عافیت کا لباس پہنا دیجئے
اے اللہ!
اے ہمارے رب !
آپ ہمیں زمین و آسمان والوں میں قبولیت، قول وعمل میں توفیق اور اولاد و ارادے میں درستگی عنایت کردیجیے
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔