دعائے شیخ
لا تكره أحدا مهما أخطأ في حقك ..
عش في بساطة مهما علا شأنك ..
توقع خيرا مهما كثر البلاء .. اعط كثيرا ولو حرمت ..
لا تقطع دعائك لعزيز لديك .. أسأل الله أن يوفقنا وإياكم لفعل الخير حتى نلقاه وهو راض عنا ..
کسی کو ناپسندیدہ نہ سمجھیں جب تک کہ وہ آپ کے حق میں کوتاہی نہ کرے ۔۔
اپنے دائرے میں زندگی گذارئیے جب تک کہ آپ کی شان بلند نہ ہو ۔۔
خیر و بھلائی کی امید رکھئے جب تک کہ مصائب زیادہ نہ ہوں ۔۔
کثرت سے خلق خدا کو دیں گر چہ محرومی میں ہوں ۔۔
اپنے عزیز کے لیے دعا کرنی نہ چھوڑئیے ۔۔
اللہ تعالیٰ سے میں سوال کرتا ہوں کہ وہ ہمیں اور آپ کو اپنی ملاقات تک اس حال میں. رکھے کہ وہ ہم سے راضی ہو ، بھلائی کے کام کرنے کی توفیق دے ۔۔