دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
أَعْطِنَا إِیْمَانًا صَادِقًا، وَ یَقِیْنًا لَیْسَ بَعْدَهٗ کُفْرٌ، وَ رَحْمَةً نَنَالُ بِھَا شَرْفَ کَرَامَتِكَ فِی الْدُّنْیَا وَ الْآخِرَةِ،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ الْفَوْزَ عِنْدَ الْقَضَاءِ، وَ مَنَازِلَ الْشُّھَدَاءِ، وَ عَیْشَ الْسُّعَدَاءِ، وَالْنَّصْرَ عَلَی الْأَعْدَاءِ، وَ مُرَافَقَةِ الْأَنْبِیَاءِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں سچا ایمان، ایسا یقین جس کے بعد کفر نہ ہو اور ایسی رحمت عطا کر دیجیے کہ جس کے سبب ہم آپ کی مہربانی دنیا اور آخرت میں پائیں ،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے فیصلہ کے وقت کامیابی کی، شہداء کے مرتبوں کی، کامیاب لوگوں جیسی زندگی کی ، (غلبہ دین کے) دشمنوں کے خلاف مدد کی اور (جنت میں) انبیاء علیہم السلام کی رفاقت کی، درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔