دعائے شیخ
اَللّٰھُمَّ
صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ عَدَدَ کَمَالِ اللّٰهِ وَ کَمَا یَلِیْقُ بِکَمَالِهٖ
وَ صَلِّ عَلیٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ ﷺ عَدَدَ إِنْعَامِ اللّٰهِ وَ إِفْضَالِهٖ
وَعَلیٰ آلِهٖ وَصَحْبِهٖ وَسَلِّمْ
اَللّٰھُمَّ
اُرْزُقْنَا شَفَاعَتَهٗ وَ أَوْرِدْنَا حَوْضَهٗ وَاحْشُرْنَا فِیْ زُمْرَتِهٖ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ رَعَاكُم٘
اے اللّٰہ!
ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اپنی رحمتیں اللّٰہ کے کمال کی تعداد میں اور جیسے اس (جل جلالہ) کے کمال کے شایان شان ہے، نازل فرمائیے ۔
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر ، آپ ﷺ کی آل اور آپ کے صحابہ کرام پر اللّٰہ کے انعام اور اس کے فضل کی تعداد میں رحمتیں نازل فرمائیے اور سلامتی دیجیے۔
اے اللّٰہ!
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے، ہمیں (قیامت کے دن) آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کی نگرانی کرے۔