دعا بتاریخ اگست 20, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَلْلّٰهُمَّ
لَا تَحْرِمْنَا مِنْ رَّحْمَتِكَ الْوَاسِعَةِ وَ نِعْمَتِكَ الْعَظِیْمَةِ وَ عَافِیَتِكَ الْشَّامِلَةِ وَ عَطَایَاكَ الْجَلِیْلَةِ
وَلَا تَمْنَعْ عَنَّا فَضْلَكَ بِسَبَبِ ذُنُوْبِنَا وَ تَقْصِیْرِنَا
وَلَا تُؤَاخِذْنَا بِمَا اقْتَرَفْنَاهُ بِضُعْفِنَا وَجَھْلِنَا
وَ تَجَاوَزْ عَنْ زَلََاتِنَا بِکَرَمِكَ وَ عَفْوِكَ

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
ہمیں اپنی وسیع رحمت، اپنی عظیم نعمت، اپنی عام عافیت اور اپنی عظیم الشان نوازشات سے محروم نہ کیجیے،
اپنے فضل کو ہم سے، ہمارے گناہوں اور ہماری کوتاہیوں کے سبب نہ روکیے،
جو کچھ ہم نے اپنی کمزوری اور ہماری نادانی کی وجہ سے، ارتکاب کیا اس میں ہمارا مواخذہ (گرفت) نہ کیجئے ،
اپنے کرم اور معافی سے ہماری لغزشوں سے درگزر کیجیے۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔