دعائے شیخ
اللهم
اجعلنا ممن أخذ الكتاب باليمين
واجتاز الصراط المستقيم
وجاور الأنبياء والمرسلين
وحاز على الدرجات العالية في عليين
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
آپ ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے :
جو اپنے نامہ اعمال ، دائیں ہاتھ میں لیں ،
جو سیدھا راستہ (پل صراط) عبور کریں ،
جو انبیاء اور رسولوں کی ہمسائیگی اختیار کریں ،
اور علیین (اعلیٰ مقام جہاں مقربین فرشتے نیکوکاروں کو اعزاز دیتے ہیں) میں بلند درجوں پر کامیاب ہوں۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔