دعائے شیخ
اللهم خلقتنا فأحسنت
ورزقتنا فأنعمت
وعلمتنا فهديت
ثم عصيناك جهرا فغفرت وأذنبنا سرا فسترت
اللهم فلا تعاملنا بما نحن أهله وعاملنا بما أنت أهل له
اللهمَّ أدِم علينا سترك الجميل
وأوزعنا شكر نعمتك وارحمنا برحمتك
واحفظنا في ديننا وأنفسنا وأهلينا
وأجِرْنا من خزي الدنيا وعذاب الآخرة
اے اللہ ! آپ نے ہمیں پیدا فرمایا تو احسان فرمایا ،
ہمیں رزق دیا تو انعام فرما دیا ،
ہمیں علم دیا تو ہدایت عطا فرما دی ،
پھر ہم نے آپ کی علانیہ نافرمانی کی تو آپ نے بخش دیا اور مخفی گناہ کیے تو آپ نے پردہ پوشی فرما دی ۔
اے اللہ ! آپ ہمارے ساتھ وہ معاملہ نہ فرمائیے جس کے ہم اہل ہیں بلکہ وہ معاملہ فرمائیے جو آپ کی شان کے موافق ہے ۔
اے اللہ ! اپنی خوبصورت پردہ پوشی ہم پر ہمیشہ قائم رکھیئے ،
اپنی نعمت پر شکر کی توفیق دیتے رہیئے ،
اپنی رحمت کے سبب ہم پر رحم فرماتے رہیئے ،
ہمارے دین ، ہماری جانوں اور خاندان کی حفاظت فرماتے رہیئے ،
ہمیں دنیا و آخرت کے عذاب سے پناہ دے دیجیے ۔