دعائے شیخ
اللهمَّ
لاتجعل لنا جرحا إلا لئمته
ولا كسرا إلا جبرته ولا ألما إلا سكنته
ولا وجعا إلا أبرئته ولا ضرا إلا كشفته
ولاحزنا إلا أذهبته ولا ضالا إلا هديته
اللهمَّ
أذهب الداء وأنزل الشفاء واستجب دعائنا
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے نہ رہنے دیجئے :
کسی بھی زخم کو ، سوائے اس کہ آپ اسے مندمل کر دیں ،
کسی بھی شکستہ چیز کو ، سوائے اس کہ آپ اسے جوڑ دیں ،
کسی بھی درد کو ، سوائے اس کہ آپ اسے سکون دے دیں ،
کسی بھی بیماری کو ، سوائے اس کہ آپ اس سے شفا دے دیں ،
کسی بھی تکلیف کو ، سوائے اس کہ آپ اسے دور کر دیں ،
کسی بھی غم کو ، سوائے اس کہ آپ اسے زائل کر دیں ،
اور کسی بھی گمراہ کو سوائے اس کہ آپ اسے ہدایت دے دیں ،
اے اللّٰہ!
آپ بیماری کو دور کردیجیے ، شفا نازل کردیجئے اور ہماری دعا قبول فرما لیجئے۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔