دعائے شیخ
اللهم إننا نسألك النور في أبصارنا ..
والبصيرة في عقولنا ..
واليقين في قلوبنا ..
والشكر لك على ما أنعمت به علينا ..
اے اللہ ! آپ سے ہم سوال کرتے ہیں :
اپنی آنکھوں کے نور ، عقلوں کی بصیرت ، دلوں میں یقین اور ان نعمتوں پر شکر کا جو آپ نے ہم پر انعام فرمائیں ۔