دعائے شیخ
اَللّٰھُمَّ
اِجْعَلْنَا مِمَّنْ یُّؤْمِنُ بِلِقَائِكَ، وَیَرْضیٰ بِقَضَائِكَ، وَیَقْنَعُ بِعَطَایَاكَ، وَیَخْشَاكَ حَقَّ خَشْیَتِكَ۔
اللّٰھُمَّ
إِنَّا نَعُوْذُبِكَ مِنْ یَّوْمِ الْسُّوْءِ وَمِنْ لَیْلَةِ الْسُّوْءِ وَمِنْ سَاعَةِ الْسُّوْءِوَمِنْ صَاحِبِ الْسُّوْءِ وَمِنْ کُلِّ سُوْءٍ فِیْ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
ہمیں ان لوگوں میں شامل کر دیجیے جو آپ کی ملاقات پر ایمان رکھتے ہیں،
آپ کے فیصلے پر راضی رہتے ہیں،
آپ کی نوازشوں پر قناعت کرتے ہیں،
آپ کی ہیبت رکھتے ہیں جیسے آپ کی ہیبت کا حق ہے۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم برے دن سے، بری رات سے، بری گھڑی (لمحے) سے، برے ساتھی سے، دنیا اور آخرت کی تمام برائیوں سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔