دعائے شیخ
اللهم
إنا نعوذ بك من الهم والحزن والكآبة
اللهم
افتح لنا أبواب الرجاء والسعادة
وارزقنا صبرا جميلا وعملا صالحا متقبلا
ورزقا حلالا مباركا فيه
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
اے اللّٰہ !
بیشک ہم پریشانی ، غم اور افسردگی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ،
اے اللّٰہ!
آپ ہمارے لیے امید اور سعادت کے دروازے کھول دیجیے ،
ہمیں (مشکلات میں) صبر جمیل ، مقبول عمل صالح اور بابرکت رزق حلال عطا کیجئے ،
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔