دعا بتاریخ مئی 20, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 یَا رَبَّنَا 
 اُکْتُبْ لَنَا رَضَاكَ وَعَوْنَكَ وَنَجْوَاكَ 
 وَاکْفِنَا عَمَّنْ سِوَاكَ 
 وَاجْعَلِ الْسَّعَادَةَ فِیْ قُلُوْبِنَا 
 وَاشْرَحْ صُدُوْرَنَا 
 وَأَنِرْھَا بِنُوْرِكَ 
 وَاکَتُبْ لَنَا مِنْ خَیْرِكَ بِمَا لَمْ یَخْطُرْ بِبَالِنَا 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 اے ہمارے پروردگار ! 
 ہمارے لیے اپنی رضا، اپنی مدد اور اپنے ساتھ راز ونیاز طے کر دیجیے 
 ہمارے لیے اپنے علاوہ سب سے کافی ہو جائیے 
 ہمارے دلوں میں کامیابی رکھ دیجیے 
 ہمارے سینوں کو کھول دیجئے اور انہیں اپنے نور (تجلی) کے ساتھ روشن کر دیجیے 
 ہمارے لیے اپنی بھلائی میں سے وہ فیصلہ فرما دیجیے جس کا ہمارے دلوں میں خیال نہیں آیا۔ 

 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔