دعا بتاریخ مئی 20, 2022

دعائے شیخ

عربی

أضاءت بك الدنيا فعشت ممجدا 
وغبت عن الدنيا ومازلت سيدا 

عليك سلام الله في كل خفقة 
فقد ماتت الأسماء إلا محمدﷺ

حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة 

اردو

آپ ﷺ (کی قدسی صفات) کے سبب دنیا روشن ہوئی پس آپ نے باعزت و بابرکت زندگی بسر کی ۔
آپ ﷺ دنیا سے اس حالت میں رخصت ہوئے کہ ہمیشہ (کے لیے جہانوں کے) سردار (رحمۃ للعالمین) ہوگئے ۔

آپ ﷺ پر ہر لـــمــحہ اللّٰہ کا ســـــلام ہو ۔
پس حقیقتاً حضرت محمد ﷺ کے سوا  تمام نام مٹ گئے ۔

اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔