دعا بتاریخ مارچ 20, 2026

دعائے شیخ

عربی

اَلْلًّهُمَّ
إِخْتِمْ لَنَا شَھْرَ رَمَضَانَ بِرِضْوَانِكَ وَ الْعِتْقِ مِنْ نِّیْرَانِكَ وَ الْفَوْزِ بجَنَانِكَ،
اَلْلًّهُمَّ
تَقَبَّلْ مِنَّا صِیَامَنَا وَ قِیَامَنَا وَ صَالِحَ أَعْمَالِنَا،
وَ اجْعَلْنَا مِنَ الْمَقْبُوْلِیْنَ الْفَائِزِیْنَ.

آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ

اردو

اے اللّٰہ!
رمضان المبارک کو ہمارے لیے اپنی رضامندی، اپنی آگ (جہنم کی) سے آزادی اور اپنی جنت (میں داخلہ) کے ساتھ اختتام پذیر کیجیے،
اے اللّٰہ!
(اس رمضان المبارک کے) ہمارے روزوں، ہمارے رات کے قیام اور ہمارے (دیگر) نیک اعمال قبول فرما لیجیے،
اور ہمیں اپنے مقبول و کامیاب بندوں میں شامل کر لیجیے۔

اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!