دعائے شیخ
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ تَمَامَ الْعَافِیَةِ،
وَنَسْأَلُكَ دَوَامَ الْعَافِیَةِ،
وَنَسْأَلُكَ الْشُّکْرَ عَلَی الْعَافِیَةِ،
وَنَسْأَلُكَ الْغِنٰی عَنِ الْنَّاسِ،
اَللّٰهُمَّ
عَافِنَا فِیْ أَبْدَانِنَا وَفِیْ أَسْمَاعِنَا وَفِیْ أَبْصَارِنَا،
اَللّٰهُمَّ
إِنَّا نَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِیَةَ فِی الْدِّیْنِ وَالْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ۔
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے مکمل عافیت (صحت وسلامتی) کی درخواست کرتے ہیں،
ہم آپ سے ہمیشہ کی عافیت کی درخواست کرتے ہیں،
ہم آپ سے عافیت (کے حصول) پر شکر کی درخواست کرتے ہیں،
ہم آپ سے لوگوں سے استغنا (عدمِ احتیاج) کی درخواست کرتے ہیں،
اے اللّٰہ!
ہمیں ہمارے بدنوں میں، ہمارے کانوں میں، اور ہماری آنکھوں میں عافیت دے دیجیے،
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے (گناہوں سے) درگذر، دین ودنیا اور آخرت میں عافیت کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔