دعا بتاریخ فروری 20, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
انا نعوذ بك من منكرات الأخلاق والأعمال والأهواء
اللهم 
إنا نعوذ بك من الجوع فإنه بئس الضجيع
 و نعوذ بك من الخيانة فإنها بئست البطانة
اللهم
ألهمنا رشدنا وأعذنا من شرور أنفسنا. 


          آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ!
بیشک ہم برے اخلاق ، اعمال اور خواہشات سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں ، 

اے اللّٰہ!
بیشک ہم بھوک سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کیونکہ یقیناً وہ برا ساتھی ہے ، 
ہم بد دیانتی سے آپ کی پناہ میں آتے ہیں کیونکہ وہ بری ہم نشین ہے ، 

اے اللّٰہ!
ہمیں (ہمارے کاموں میں) درست رہنمائی دل میں ڈال دیجیے ، ہمیں ہمارے نفسوں کی برائیوں سے بچا لیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ زندہ رکھے۔