دعائے شیخ
قال الرسول صلى الله عليه وسلم:
"تبسمك في وجه أخيك صدقة "
فاظهار البشاشة في وجه المسلم من عمل الخير
اللهم
اغمر قلوبنا بالسعادة والرضا
وارسم على شفاهنا وأيامنا الإبتسامة
أسعد الله حياتكم بابتسامه دائمة لاتزول أبدا
آمـــــــــين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
رسول اللہﷺ نے فرمایا ؛
"اپنے بھائی کے سامنے مسکراہٹ بھی صدقہ ہے"
پس مسلمان کے سامنے خوشی کا اظہار نیک کام ہے۔
(اس حدیث مبارکہ کو حضرت ابو ذر غفاری رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ نے روایت کیا ہے۔ سنن الترمذی ؛ 1956)
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو سعادت اور اپنی رضا سے ڈھانپ لیجیے ،
ہمارے ہونٹوں (چہروں) پر اور ہمارے ایام (زندگی) پر مسکراہٹ کو نقش کر دیجیے۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی زندگی کو کبھی ختم نہ ہونے والی ہمیشہ کی مسکراہٹ کے ساتھ سعادت مند کرے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔