دعائے شیخ
ربي ان نعمك علينا لاتعدُ ولاتحصى
اللهم لك الحمد حتى ترضى ولك الحمد اذا رضيت
ولك الحمد بعد الرضى
ولك الحمد على كل حال
وصل اللهم وسلم على نبينا محمد
عدد خلقه ورضا نفسه
وزنة عرشه
ومداد كلماته إلى يوم الدين
اے میرے رب ! بیشک ہم پر آپ کی نعمتیں نہ گنی جا سکتی ہیں اور نہ شمار میں لائی جا سکتی ہیں ۔
اے اللہ ! آپ ہی کے لیے تعریف ہے یہاں تک کہ آپ راضی ہوجائیں ،
اور جب آپ راضی ہو جائیں ، تو بھی اب کے لیے ہی تعریف ہے ،
اور راضی ہونے کے بعد بھی آپ ہی کی تعریف ہے
اور ہر حال میں آپ ہی کے لیے تعریف ہے ۔
اے اللہ ! اپنی مخلوق کی تعداد ، اپنی ذات کی رضا ، اپنے عرشِ کے وزن اور اپنے کلمات ( لکھنے) کی روشنائی کے بقدر ، ہمارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر ، قیامت کے دن تک رحمتیں اور سلامتی نازل کیجئیے ۔