دعا بتاریخ دسمبر 19, 2020

دعائے شیخ

عربی

*‏" الصحبة الصالحة ..هم الأركان الآمنة، والزوايا الحرجة، ومرافئ البوْح، وشواطئ الأمان ..*
*‏إنهم الذين لا يغتابونك ولا يعاتبونك ..*
*‏إن غبتَ أبدوا إليك اشتياقهم، *وإن حضرت فتحوا لك أبوابهم* 
*‏إنهم المرايا التي لو كنتَ منكسِرًا انكسرَتْ لكَ، فظهرتَ فيها قائمًا"*

اردو

" *صحبت صالح* ۔۔  : 
*وہ (باکردار رفقاء) بااعتماد ٹھکانوں ،  گوشہائے حیات ، پڑاؤ کے مراکز ، اور محفوظ ساحلوں کی مانند ہیں*۔
*یقینی طور پر وہ آپ کی عدم موجودگی میں آپ کی برائی کا چرچا نہیں کرتے اور نہ ہی سامنے برا بھلا کہتے ہیں* ۔۔
*اگر آپ موجود نہ ہوں تو وہ آپ سے ملاقات کے مشتاق رہتے ہیں اور اگر آپ موجود ہوں تو آپ کے لیے دروازے کھلے رکھتے ہیں*
*یقیناً وہ ایسے آئینے ہیں کہ آپ میں ٹوٹ پھوٹ ہو تو وہ بھی ٹوٹ جاتے ہیں کہ آپ ان میں نمودار رہتے ہیں* "