دعا بتاریخ نومبر 19, 2022

دعائے شیخ

عربی

اسأل الله جلت قدرته أن يزيدكم من بركته ويبسط الأرض لكم من خيره وكرمه ويسخر لكم القلوب بعظمته ويجيب لكم ما تدعوا بقدرته

اردو

اللّٰہ تعالیٰ
سے جس کی طاقت بہت بلند ہے ،  میں درخواست کرتا ہوں کہ وہ
 اپنی برکت آپ احباب کے لیے (تمام نعمتوں میں) زیادہ کرے ، 
 اپنی بھلائی اور اپنے کرم سے آپ کے لیے زمین (کے وسائل) کو پھیلا دے ، 
 اپنی عظمت سے آپ کے لئے دلوں کو مسخر (تابع) کردے ، 
اور جو دعائیں آپ کریں ، اپنی قدرت سے قبول کرے۔