دعائے شیخ
اَلْلّٰهُمَّ
لَا تُضِلَّ بِنَا فِیْ حَالٍ مِّنْ أَحْوَالِنَا
وَ اسْتَعْمِلْنَا فِیْمَا تَرْضیٰ بِهٖ عَنَّا
وَ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ وَلِیَّا وَّ اجْعَلْ لَّنَا مِنْ لَّدُنْكَ نَصِیْرًا.
اَلْلّٰهُمَّ
اِحْفَظْ عَلَیْنَا عِلْمَنَا وَ عَمَلَنَا وَ عَلِّمْنَا مَا یَنْفَعُنَا یَا أَکْرَمَ الْأَکْرَمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اے اللّٰہ!
آپ ہمیں ہمارے حالات (زندگی) میں سے کسی بھی حال میں (راہِ حق) سے گمراہ نہ ہونے دیجیے،
ہم سے وہ کام لیجئے جس کے ذریعے آپ ہم سے راضی ہوں
(غلبہ دین کے راستے میں) ہمارے لیے اپنی جناب سے کوئی حمایتی مقرر کر دیجیے اور ہمارے لیے اپنی طرف سے (اس کام میں) کوئی مددگار مقرر کر دیجیے،
اے اللہ!
آپ ہمارے لیے، ہمارے علم اور ہمارے عمل کی حفاظت کیجیے،
ہمیں وہ سکھا دیجیے جو ہمیں فائدہ پہنچائے۔
اے مہربانوں کے مہربان !
(ہم پر مہربانی فرمائیے)
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔