دعا بتاریخ اکتوبر 19, 2020

دعائے شیخ

عربی

غياب القدوة الحقيقية يهيء النفس للتعلق بأي اسم لامع ولو كان ممن لا يستحق الحفاوة والتكريم، لأنه صادف قلباً فارغاً فتمكن ، لذا كان السابقون يعلمون أبناءهم السيرة منذ الصغر، قال علي بن الحسين:
 كنا نعلم مغازي النبي صلى الله عليه وسلم وسراياه كما نعلم السورة من القرآن..

اردو

حقیقی قیادت کا پوشیدہ ہونا انسانی نفس کو کسی خاص وضع قطع کی چمک دمک والی شخصیت سے جوڑ دیتا ہے اگر چہ وہ شخصیت عزت و تکریم کی مستحق نہ ہو کیونکہ وہ فارغ دل کو وابستگی سے روکنے والا ہے ، 
اسی وجہ سے اسلاف اپنی اولادوں کو بچپن سے ہی عمدہ سیرت کا خوگر بنایا کرتے تھے 
حضرت علی بن حسین رحمۃ اللّٰہ علیہ نے فرمایا : 
ہم لوگ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے مغازی و سرایا ( نظام ظلم کے خاتمے کے لیے اقدامی و دفاعی جنگیی ) کی قرآن حکیم کی سورتوں کی طرح تعلیم دیا کرتے تھے ۔