دعا بتاریخ جون 19, 2025

دعائے شیخ

عربی

 اَلْلّٰهُمَّ 
 زِدْنَا وَلَا تَن٘قُصْنَا وَأَکْرِمْنَا وَلَا تُھِنَّا وَأَعْطِنَا وَلَا تَحْرِمْنَا وَآثِرْنَا وَلَا تُؤثِرْ عَلَیْنَا وَارْضَنَا وَارْضَ عَنَّا یَا رَبِّ الْعَالَمِیْنَ 
 
 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
 حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

 اے اللّٰہ! 
 اے اقوامِ عالَم کے رب ! 
 ہمیں (اپنی نعمتیں) زیادہ دیجیے اور ہمارے لیے کمی نہ کیجیے، 
 ہمیں عزت دیجیے اور ہمیں رسوا نہ کیجیے، 
 ہمیں (وسائل رزق) عطا فرمائیے اور ہمیں محروم نہ رکھیے، 
 ہمیں (ہمارے دشمنوں) پر ترجیح دیجیے اور ہم پر کسی کو ترجیح نہ دیجیے، 
 ہمیں راضی کر دیجیے اور ہم سے راضی ہو جائیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
 ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
 اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔