دعائے شیخ
بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِهٖ شَیْئٌ فِیْ الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَاءِ وَھُوَ الْسَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ
اَللّٰھُمَّ
اِجْعَلْ أَوَّلَ یَوْمِنَا صَلَاحاً، وَأَوْسَطَهٗ فَلَاحاً، وَآخِرَهٗ نَجَاحاً،
اللّٰھُمَّ
إِنَّا نَسْئَلُكَ خَیْرَ الْدُّنْیَا وَالْآخِرَةِ
یَا أَرْحَمَ الْرَّاحِمِیْنَ
آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً
اس اللّٰہ کے نام سے کہ جس کے نام کے ساتھ زمین و آسمان میں کوئی بھی چیز (ہمیں) نقصان نہیں پہنچا سکتی ہے،
اے اللّٰہ!
ہمارے دن کے آغاز کو بہتر انجام دہی والا، اس کے درمیان کو کامیابی سے ہم کنار اور اس کے آخر کو (توقع کے مطابق) نتیجہ خیز بنا دیجیے،
اے اللّٰہ!
اے ارحم الراحمین !
بیشک ہم آپ سے دنیا اور آخرت کی بھلائی کی درخواست کرتے ہیں۔
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔