دعا بتاریخ جون 19, 2023

دعائے شیخ

عربی

اللهم
اجبرنا جبرا يليق بكرمك 
وألهمنا فرجا يليق بقدرتك
و ارزقنا عفوا يليق برحمتك 
واستر علينا في الدنيا والآخرة

             آمين يارب العالمين 
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰہ !
ہمیں (ہماری بد حالی کو) اس طرح سنوار دیجیے جیسے آپ کی نوازش کے لائقِ شان ہے ، 
ہمیں ایسی کشادگی (حاصل کرنے کا طریقہ) دل میں ڈال دیجیے جو آپ کی قدرت کے لائقِ شان ہے ، 
ہمیں (اپنی کوتاہیوں پر) ایسا درگذر دے دیجیے جو آپ کی رحمت کے شایان شان ہے ، 
ہم (ہمارے عیوب) پر دنیا اور آخرت میں ستر پوشی (ڈھانپ دینا) فرما دیجیے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ احباب کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی کے ساتھ نوازے ۔