دعائے شیخ
اللهُم إجمع قلوبنآ على طاعتِك،
وَ إجمعَ نفوسنآ علىّ خشيتِك،
وَ إجمع أرواحنآ فِي جنّتك..
اللهم ارزق كل مهموم بالفرج،
وكل معسر باليسر،
وكل محروم بالذرية الصالحه،
وكل مديون بقضاء دينه،
وكل حزين بالفرح،
وكل مريض بالشفاء،
وكل ميت بالرحمة.
اے اللّٰہ!
ہمارے دلوں کو اپنی فرمانبرداری پر جمع کر دیجیے ،
اور ہمارے نفوس کو اپنی ہیبت پر اکھٹا کر دیجیے۔
اے اللّٰہ!
آپ ہر پریشان حال کو کشادگی ،
ہر تنگ دست کو آسانی ،
ہر (اولاد سے) محروم کو نیک اولاد ،
ہر مقروض کے قرضے کی ادائیگی ،
ہر غمگین کو خوشی ،
ہر بیمار کو شفایابی ،
اور ہر فوت شدہ کو اپنی رحمت دے دیجیے۔