دعا بتاریخ اپریل 19, 2024

دعائے شیخ

عربی

اللهم 
صل على سيدنا  محمدﷺ
صلاة تلين القلوب، وتفرج الكروب، وتسهل المطلوب 
وعلى آله وصحبه وسلم 
اللهم 
ارزقنا شفاعته و أوردنا حوضه واحشرنا في زمرته 

    آمـــــــــين يارب العالمين
 حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة

اردو

اے اللّٰه! 
آپ ہمارے آقا حضرت محمد ﷺ پر رحمتیں نازل فرمائیے جو دلوں کو نرم کر دیں، مصیبتوں کو ختم کر دیں اور مطلوب کو آسان کر دیں، 
آپ ﷺ کی آل اور آپ کے تمام صحابہ کرام پر اپنی رحمتیں نازل فرمائیے اور سلام پہنچائیے۔ 
 اے اللّٰہ! 
ہمیں آپ ﷺ کی شفاعت نصیب فرمائیے ، ہمیں آپ کے حوض کوثر پر لے آئیے اور ہمیں آپ کی جماعت میں شامل کیجئے۔ 

اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!