دعائے شیخ
الحمدلله وحده ،
اللهمّ
لا تأتي العشر الأواخر،
إلا وقد تبت علينا وهديتنا،
وأقمتنا بين يديك،
وفتحت لنا باب العمل الذي تقبله
وبلغتنا ليلة القدر ،
وكتبتنا عندك من المفلحين
ومن المعتوقين من النار.
آميــــــــــــــن يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
تمام تعریفیں اکیلے اللّٰہ کے لیے ہیں ،
اے اللّٰہ!
(رمضان المبارک کے) آخری دس دن اس حال میں آئیں کہ
آپ ہماری توبہ قبول کرلیں ،
آپ ہمیں ہدایت یافتہ کردیں ،
آپ اپنے سامنے ہماری نگرانی رکھیں ،
آپ ہمارے لیے اس عمل کا دروازہ کھول دیں جسے آپ نے قبول کرلیا ہو ،
آپ ہمیں شب قدر تک رسائی دے دیں ،
اور آپ ہمیں اپنے پاس کامیاب لوگوں اور جہنم کی آگ سے آزاد کردہ لوگوں میں لکھ دیں ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔