دعائے شیخ
اَلْلًّهُمَّ
إِنَّ رَمَضَانَ قَدْ أَذِنَ بِالْرًَحِیْلِ فَاجْعَلْهُ یَا رَبَّنَا
رَاحِلًا بِذُنُوْبِنَا وَ عُیُوْبِنَا وَ تَقْصِیْرِنَا
وَ اجْبُرْ کَسْرَ قُلُوْبِنَا عَلیٰ فِرَاقِهٖ"
اَلْلًّهُمَّ
لَا تَجْعَلْ ھٰذَا آخِرَ عَھْدِنَا بِرَمَضَانَ وَ أَعِدْهُ عَلَیْنَا أَعْوَامًا عَدِیْدَةً وَ أَزْمِنَةَ مَّدِیْدَةً.
آمِيْن يَا رَبَّ العَالَمِيْنَ
اے اللّٰہ!
بیشک رمضان المبارک نے یقیناً (آپ سے) کوچ کرنے کی اجازت لے لی ہے،
پس اے ہمارے ربّ !
اسے ہمارے گناہوں ، ہمارے عیبوں اور ہماری کوتاہیوں کے ساتھ رخصت ہونے والا بنا دیجیے اور اس کی جدائی پر ہمارے دلوں کے ٹوٹنے کو جوڑ دیجیے،
اے اللّٰہ!
اسے ہماری زندگی کا آخری رمضان نہ بنائیے،
اسے ہم پر کئی سالوں اور طویل زمانوں تک لوٹاتے رہیے۔
اے اقوامِ عالَم کے مالک !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!