دعا بتاریخ فروری 19, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ 
إِنَّا نَسْأَلُكَ إِیْمَانًا لَا یَرْتَدُّ، وَنَعِیْمًا لَا یَنْفَدُ، وَ مُرَافَقَةَ نَبِیِّكَ مُحَمَّدٍ ﷺ فِیْ أَعْلیٰ جَنَّةِ الْخُلْدِ 

آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ 
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً

اردو

اے اللّٰہ!
 بیشک ہم آپ سے ایسے ایمان کی جس کے بعد ارتداد (کفر کی طرف واپسی) نہ ہو، ایسی نعمت جو فنا نہ ہو اور آپ کے نبی حضرت محمد ﷺ کی ہمیشہ کی بلند جنت میں رفاقت کی درخواست کرتے ہیں۔ 
 
اے اقوامِ عالَم کے پروردگار ! 
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔