دعائے شیخ
أمران لا يدومان في الإنسان
(شبابه وقوته)
وأمران ينفعان كل إنسان
(حسن الخلق وسماحةالنفس )
وأمران يرفعان من شأن الإنسان
( التواضع وقضاء حوائج الناس )
وأمران يرفعان البلاء
( الصدقة وصلة الأرحام)
أكرمني الله واياكم بهذه الصفات وألبسنا وإياكم لباس التقى والصلاح
وثبتنا على الإيمان واصلح لنا ولكم دنيانا وآخرتنا
اللهم
إنا نسألك أن ترفع البلاء والوباء عن جميع
من في الأرض
وأن تثبت أقدامنا على طريق الحبيب المصطفى صلى الله عليه وسلم .
آمين يارب العالمين
حفظكم الله وأحياكم حياة طيبة
دو چیزیں ہیں جو انسان میں ہمیشہ نہیں رہتیں
(اس کی جوانی اور اس کی طاقت)
دو چیزیں ہیں جو ہر انسان کو فائدہ دیتی ہیں
(اچھا اخلاق اور نفس کی سخاوت)
دو چیزیں انسان کی شان کو بلند کرتی ہیں
(عاجزی اور لوگوں کی ضروریات پوری کرنا)
دو چیزیں مصیبت کو دور کرتی ہیں
(صدقہ اور صلہ رحمی)
اللّٰہ تعالیٰ مجھے اور آپ کو ان صفات کے سبب عزت دے ،
ہمیں اور آپ کو تقوی اور نیکی کا خوگر بنائے ،
ہمیں ایمان پر ثابت قدم فرمائے ،
ہمارے لیے اور آپ کے لیے ہماری دنیا اور ہماری آخرت کو بہتر بنا دے۔
اے اللّٰہ!
بیشک ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ آپ مصیبت اور وبا کو زمین میں موجود تمام (انسانوں) سے ہٹا دیجئے ،
ہمارے قدموں کو حبیب مصطفیٰ ﷺ کے راستے پر ثابت قدم فرما دیجیے ۔
اے اقوامِ عالم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے!
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ سب کو پاکیزہ زندگی دے ۔