دعا بتاریخ جنوری 19, 2025

دعائے شیخ

عربی

اَللّٰهُمَّ
عَلَیْكَ تَوَکُّلُنَا وَاِعْتِمَادُنَا، فَثَبِّتْنَاعَلیٰ نَھْجِ الْاِسْتِقَامَةِ، 
وَأَعِذْنَا مِنْ مُّوْجِبَاتِ الْنَّدَامَةِ یَوْمَ الْقِیَامَةِ 
اَللّٰهُمَّ
اُسْتُرْنَا فَوْقَ الْاَرْضِ وَتَحْتَ الْاَرْضِ وَیَوْمْ آلْعَرْضِ 

 آمِـــــــــيْن يَا رَبَّ العَالَمِينَ
حَفِظَكُمُ اللّٰهُ وَ أَحيَاكُم٘ حَيَاةً طَيِّبَةً 

اردو

اے اللّٰہ!
آپ ہی کی ذات پر ہمارا بھروسہ اور اعتماد ہے 
پس آپ ہمیں استقامت کے طریقے پر ثابت قدم کر دیجیے، 
اور ہمیں قیامت کے دن ندامت کا باعث بننے والے امور سے پناہ دے دیجیے، 
اے اللّٰہ!
ہمیں زمین پر، زمین کے نیچے (قبر میں) اور حساب پیش ہونے کے دن (قیامت میں ہمارے اعمال کے لحاظ سے) ستر پوشی دے دیجیے۔ 
 
 اے اقوامِ عالَم کے پروردگار !
ہماری دعائیں قبول فرما لیجئے! 
اللّٰہ تعالیٰ آپ (احباب) کی حفاظت فرمائے اور آپ کو پاکیزہ زندگی سے نوازے۔